ابھی جنگ کا خطرہ ٹلا نہيں،خورشید شاہ

 اپوزيشن رہنما خورشيد شاہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت حاليہ کشيدگي ميں پاکستان نے يکجہتي کا مظاہرہ کيا، مودي کبھي نہيں چاہے گا کہ وہ پاکستان سے ہار کر اليکشن ميں جائے، اس ليے ابھي جنگ کا خطرہ ٹلا نہيں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کیخلاف کامیابی کا بڑا سہرا یکجہتی کو جاتا ہے۔ خورشید شاہ کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں اس ویڈیو میں۔

KHURSHEED SHAH

pak-India tension

Pulwama Attack

INDIAN PILOT

Tabool ads will show in this div