نیو کراچی میں واٹر ٹینکر لوگوں پر چڑھ گیا، ایک شخص جاں بحق

کراچي میں تيز رفتار واٹر ٹينکر فٹ پاتھ پر بیٹھے لوگوں پر چڑھ گیا جس سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

 

واقعہ گزشتہ رات نيو کراچی میں پیش آیا جہاں واٹر ٹینکر بےقابو ہو کر دکان کے باہر فٹ پاتھ پر بيٹھے لوگوں پر چڑھ دوڑا۔

 

کوئٹہ میں بس کی موٹر سائیکل سے ٹکر ، ایک بچہ جاں بحق 3 زخمی

 

پوليس نے واٹر ٹينکر کو تحويل ميں لے ليا جبکہ ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے ميں کامياب ہوگيا۔

 

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت ساجد ولد صدیق کے نام سے ہوئی۔

TRAFFIC ACCIDENT

NEW KARACHI

WATER TANKER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div