جنوبی وزیرستان متاثرین کی واپسی کا گیارواں مرحلہ

اسٹاف رپورٹ


ٹانک   :   جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہ نجات سال دو ہزار نو میں شروع ہوا،جس کے بعد متاثرین کی وآپسی کا گیارہواں مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ جنوبی وزیرستان متاثرین کو سرروغہ اور سروکئی میں آباد کیا جائے گا، آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل تین  دن میں مکمل ہوگا۔ سماء

کی

کا

tsunami

investment

Mahmud Abbas

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div