اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 4 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Toss update ➡️ @IsbUnited win the toss and elect to field first.#HBLPSL #KhelDeewanoKa #QGvIU pic.twitter.com/4R7H9cqIiz
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 5, 2019
پاکستان سپر لیگ کا متحدہ عرب امارات میں 26 واں اور آخری میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے جارہا ہے، محمد سمیع نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی پہلے ہی فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں۔
پی ایس ایل 4 : مصباح اور سیمی نے لاہور قلندرز سے فتح چھین لی
Team lineups for the final game of #HBLPSL 2019 here in Abu Dhabi.#HBLPSL #KhelDeewanoKa #QGvIU pic.twitter.com/ugt594UY3E
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 5, 2019
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز الیون
شین واٹسن، احمد شہزاد، رائلی روسو، عمر اکمل، سرفراز احمد (کپتان)، ڈیرن براوو، اعظم خان، محمد نواز، سہیل تنویر، محمد حسنین، فواد احمد
Zalmi is 🔙 on 🔝 and qualify for the #HBLPSL 2019 playoffs.#HBLPSL #KhelDeewanoKa pic.twitter.com/gmrRxZCxax
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 5, 2019
اسلام آباد یونائیٹڈ الیون
لیوک رونکی، رضوان حسین، کیمرون ڈیل پورٹ، فلپ سالٹ، محمد سمیع (کپتان)، شاداب خان، آصف علی، فہیم اشرف، سمیت پٹیل، عماد بٹ، ظفر گوہر