پی ایس ایل 4 : لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کو 125 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ 4 کے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف دیا ہے، ٹائمل ملز نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پی ایس ایل 4 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز کو مقررہ اوورز میں 7 وکٹیں گرا کر 124 رنز تک محدود کردیا۔
[caption id="attachment_1472107" align="alignnone" width="600"]A remarkable bowling performance led by @tmills15 help Zalmi to restrict Qalandars to 124 only. Lahore bowlers need to bring a #DamaDamMast game to win this one. LIVE: https://t.co/AvvNVO1kH6#HBLPSL #KhelDeewanoKa #LQvPZ pic.twitter.com/Oy5EF4GhMK
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 5, 2019

لاہور قلندرز کی جانب سے حارث سہیل 43 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، ڈیوڈ ویزے 26 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ فخر زمان 11، اینٹون ڈیوسیچ 5، ریان ٹین ڈوئچے 2، سہیل اختر 11، عمیر مسعود 22، شاہین آفریدی 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
After 8th over Qalandars are still looking for a momentum with just 43 for 3 on the board. Zalmi are bossing the game. #HBLPSL #KhelDeewanoKa #LQvPZ pic.twitter.com/WqnIQ2bwUV
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 5, 2019
پشاور کی جانب سے ٹائمل ملز 3، ثمین گل 2، ڈاؤسن اور وہاب ریاض نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔