ڈی کوک مرد میدان
پہلے جنوبی افریقی بولرز نے سری لنکن بلے بازوں کو ٹھکانے لگایا اور پھر کئی دن سے فارم تلاش کرنیوالے کوئنٹن ڈی کوک بیٹنگ میں مرد میدان بن گئے، انہوں نے صرف 57 گیندوں پر 78 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، کچھ جھلکیاں دیکھیں اس ویڈیو میں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV