صولت مرزا کی پھانسی مؤخر کیوں ہوئی؟
صولت مرزا کی پھانسی ميں تاخير کا کيا سبب بنا، يہ سوال معمہ بنا ہوا ہے، مجرم کا معائنہ کرنیوالے ڈاکٹر نے صحت مند قرار ديا ليکن وفاقی وصوبائی وزرائے داخلہ کہتے ہيں صحت ٹھيک نہ ہونے پر پھانسی مؤخر کرنا پڑی۔ آخر ماجرا کیا ہے آپ بھی جانیں۔