شیخ رشید کا دورہ ایران،وزیراعظم کی جانب سے امن کا پیغام پہنچائیں گے

وزيرِ ريلوے شيخ رشيد تين روزہ دورے پر ايران روانہ ہوگئے۔

اپنے دورے میں شيخ رشيد کی ايراني صدر حسن روحاني اور روحاني پيشوا علی خامنائی سے بھي ملاقات ہوگی۔ پاک بھارت کشيدہ صورتحال کے حوالے سے بھي ايران کی قيادت کو آگاہ کيا جائے گا۔

شیخ رشید احمد پڑوسی ملک کو حالیہ پاک بھارت صورتحال پر عالمي برادري سے رابطوں کے حوالے سےآگاہ کريں گے۔ اس کے علاوہ ايراني قيادت کو وزيراعظم عمران خان کی جانب سے امن کا پيغام بھی ديں گے۔

shaikh rasheed ahmed

Tabool ads will show in this div