ڈکیت نے سیکیورٹی گارڈ بن کر بینک کا صفایا کردیا، ویڈیو دیکھیں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نجی بینک کا محافظ چھیاسٹھ لاکرز توڑ کر نقدی اور زيورات کا صفايا کرگيا،ملزم سيکيورٹي گارڈ پہلے بھي لاکرز لوٹنے کے الزام ميں جيل جاچکا ہے۔ سعود بن مرتضیٰ کی رپورٹ

Bank

gulshan iqbal

bank docaity

Tabool ads will show in this div