وزیراعظم محفل میں لطیفے چھوڑتے ہوئے
اسٹاف رپورٹ
سیالکوٹ : سیالکوٹ میں ایوان صنعت و تجارت سے خطاب کے دوران وزیراعظم پھلجڑیاں بھی چھوڑتے رہے۔ نوازشریف کے لطیفوں پر محفل زعفران زار بن گئی۔ سماء
Get the latest news and updates from Samaa TV