قدرتی حسن سے محبت کرنے والوں کا موسم
اسٹاف رپورٹ :
اسلام آباد : بہار پھولوں کا موسم ہے ، اس کے آتے ہی قدرتی حُسن سے محبت کرنے والے اپنے آنگن اور باغات کو موسمی پھولوں سے سجاتے ہیں ، آج کل اسلام آباد کن رنگوں سے سجا ہے؟ دکھا رہی ہیں فوزیہ علی۔
Get the latest news and updates from Samaa TV