پی ایس ایل 4 : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Photo PSL
Photo PSL
Photo PSL

پاکستان سپر لیگ 4 کے ابوظہبی میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، محمد عامر اپنی والدہ کی بیماری کے باعث آج کا میچ نہیں کھیل رہے، ان کی جگہ کراچی کنگز میں عثمان شنواری کو شامل کیا گیا ہے، ملتان سلطانز نے شاہد آفریدی کو ڈراپ کردیا۔

پی ایس ایل 4 کے ابوظہبی میں ہونے والے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث آج کا میچ نہیں کھیلیں گے، ان کی جگہ عثمان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید جانیے : واٹسن کی دھواں دھار بیٹنگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو ہرادیا

ملتان سلطانز فائنل الیون

جیمز ونس، عمر صدیق، جونسن چارلس، شعیب ملک (کپتان)، حماد اعظم، ڈینیئل کرسٹیان، محمد الیاس، محمد عباس، کرس گرین، عرفان خان۔

کراچی کنگز فائنل الیون

بابر اعظم، کولن منرو، لیام لیونگ اسٹون، کولن انگرام، عامر یامین، افتخار احمد، عماد وسیم (کپتان)، محمد رضوان، آرون سمرز، عمر خان، عثمان شنواری۔

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

KARACHI KINGS

Multan Sultans

PSL4

PSL2019

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div