ایوان صدر میں یوم پاکستان کی تقریب
اسٹاف رپورٹ :
اسلام آباد : یوم پاکستان کے حوالے سے ایوان صدر میں خصوصی پروقار تقریب ہوئی جس میں اسکول کے بچوں نے اپنی پرفارمنس سے حاضرین کے دل جیت لیے آپ بھی دیکھئے۔
ایوان صدر میں یوم پاکستان کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب،،، جیوے پاکستان تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور غیرملکی سفارتکار بھی شریک ہوئے۔ سانحہ پشاور کے حوالے سے بچوں کی پرفارمنس نے شرکاء کو جذباتی کر دیا۔
میں
کی
یوم
birthday
تبولا
Tabool ads will show in this div