جماعت اسلامی کے رہنما خواب خرگوش کے مزے لیتے ہوئے
اسٹاف رپورٹ
پشاور : پشاورمیں جماعت اسلامی کی تربیتی ورکشاپ میں امیر سراج الحق کی تقریرکے دوران پروفیسرابراھیم اور صوبائی وزیرمذہبی امورحبیب الرحمان خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے ۔
بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے ورکرز کے لئے تربيتي ورکشاپ کا انعقاد کيا گيا تھا, شرکاء نے کيا سيکھا يہ تو اليکشن کے روز ہي معلوم ہو گا۔کیمرہ مین مہران منیرکے ساتھ فیضان حسین سماء پشاور
مزید جانتے ہیں سماء کے نمائندے فیضان حسین سے ۔۔