طيارے زمين پر"نے ايسا بزنس کيا جو تارے زمين"پر نہيں کرسکی

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملہ کرنا اتنا آسان نہيں، ہم نے ايٹم بم شادي بياہ ميں چلانے کے لئے نہيں رکھا، ايٹم بم اور ميزائل بھارت جيسے دشمن کيلئے ہيں۔ فياض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ ابھي تو پاک فوج نے ايک ٹريلر چلايا ہے، پاک فضائيہ کے ايک ٹريلر کے بعد مودي پر لعن طعن شروع ہوگئي ہے، اگر مودي ميں ذرا بھي غيرت ہے تو دوبارہ چائے کا کھوکھا لگا لے۔

Fayyaz ul hassan

INDIAN PILOT

Information Minister Punjab

Tabool ads will show in this div