کوئٹہ میں جدید ہتھیاروں کی نمائش،مادر وطن کا دفاع ناقابل تسخیر
اسٹاف رپورٹ :
کوئٹہ : یوم پاکستان کی مناسبت سے کوئٹہ میں دو روزہ دفاعی نمائش کاآغاز ہو گیا ہشریوں نے جدیدہتتھیاروں کی نمائش کو خوب سراہا کمانڈر سدرن کمانڈ اور گورنر محمد خان اچکزئی نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر قرار دیا، محمد عاطف کی رپورٹ