پاک فضائیہ کے شاہینوں کے لہو گرما دینے والے کرتب
اسٹاف رپورٹ :
اسلام آباد : پریڈ میں فوجی دستوں نے مارچ پاسٹ تو فضاوں میں شاہینوں کی بلند پرواز بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی ۔۔ قلابازیاں کھاتے طیاروں کی برق رفتاری بھی قابل دید تھی ۔ پاک فضائیہ کے شیردل دستے کا ناقابل فراموش مظاہرہ ، مختلف رنگ بکھیرتے ہوئے نو طیاروں کی پرواز، قلابازئیاں کھاتے طیاروں نے ایڈجسٹمنٹ ٹرن اور وونگ اوور کا شاندار مظاہرہ کیا۔