زندگی میں پہلی بار پریڈ دیکھنے والے بچوں کااحوال
اسٹاف رپورٹ :
اسلام آباد : یوم پاکستان پر سات سال بعد ہونے والی مسلح افواج کی مشترکا پریڈ دیکھنے والوں میں ایسے بچے بھی شامل تھے جنہوں نے یہ مناظر پہلی بار دیکھے،
یوم پاکستان پریڈ میں یوں تو بہت کچھ نیا تھا لیکن فضا میں آتشبازیوں کے بجائے طیاروں کے رنگ بکھیرنے کے خوبصورت مناظر دیکھ کر بہت سے بچوں کی خوشی کا ٹھکانا نہ رہا۔ چاق و چوبند دستوں کی سلامی اور فضا میں کرتب دکھاتے شاہینوں سے بچے من کے سچے خوب متاثر ہوئے، کہتے ہیں بڑے ہو کر پاک فوج میں شامل ہوں گے۔مشترکا پریڈ دیکھ کر بچوں میں وطن کیلئے کچھ کر گزرنے کا جذبہ بڑھ گیا۔یہ ننھے منھے پریڈ سے متعلق کیا کہتے ہیں بتا رہے ہیں اسلام آباد سے ذوالقرنین اقبال اس رپورٹ میں۔
میں
Vidya Balan
clean
بچوں
تبولا
Tabool ads will show in this div