بھارت سے سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے پاکستان پہنچ گئے

Mar 03, 2019
    [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/Sikh-Yatri-Lhr-Voxpops-03-02new.mp4"][/video]

سرحدوں پر کشيدگي کے باوجود پاکستان کي محبت سکھوں کو کھينچ لائی۔

مذہبي رسومات کي ادائيگي کے ليے بھارت سے 96 سکھ ياتري پاکستان پہنچ گئے۔ سماء سے بات کرتےہوئے یاتری پاکستانيوں کي محبت کے گن گاتے رہے۔ واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچنے پر سکھوں کے چہرے خوشی سے سرشار تھے۔

پاکستان میں پانچ روزہ قيام ميں سکھ ياتري مذہبي رسومات ادا کريں گے۔ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ہميں اپنا اپنا لگتا ہے،يہاں ملنے والا پيار اور عزت کبھي نہيں بھول سکتے، بھارتي عوام امن چاہتے ہيں۔

WAGHA

SIKH PILGRIMS

Tabool ads will show in this div