بھارتی جیل میں قتل ہونے والے شاکر اللہ کی نماز جنازہ ادا
بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق شاکر اللہ کی نماز جنازہ سيالکوٹ کے گاؤں جيسر والا ميں ادا کردي گئي ہے۔ نماز جنازہ میں اعليٰ حکام سميت سيکڑوں افراد نے شرکت کی۔
صوبائي وزير ماحوليات محمد رضوان، رکن قومي اسمبلي افتخار الحسن شاہ بھي شاکر اللہ کی نماز جنازہ میں شريک ہوئے۔ شہريوں کي جانب سے شاکر اللہ کے جسد خاکي پر پھول نچھاور کيے گئے۔
واضح رہے کہ شاکر اللہ سال 2003 ميں غلطي سے سرحد پار کرگيا تھا اور جے پور جیل میں قید تھا، جہاں جيل ميں جنوني ہندوؤں نے اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
DEAD BODY
wahga border
punjab rangers
shakir ullah
Pulwama Attack
Jaipur jail
INDIAN PILOT
تبولا
Tabool ads will show in this div