عمران نےگالیاں دیں،سب خاموش رہے،اب گالیاں نہیں سن سکتا،الطاف حسین

اسٹاف رپورٹ


کراچی / لندن : ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے خطاب کے دوران کہا کہ عمران خان نے گالیاں دیں، سب خاموش رہے، اب مزید گالیاں نہیں سن سکتا، اب ایم کیوایم کا قائد نہیں رہا۔

کراچی میں نائن زیرو پر پارٹی عہدیدارن سے طویل خطاب کرتے ہوئے صاف صاف کہہ دیا شام کوجمع ہوکرنیا لیڈر چن لیں۔ سماء

عمران

law

horse

roadside

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div