پی ایس ایل 4 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Photo PSL
Photo PSL
Photo PSL

پاکستان سپر لیگ 4 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ میں 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے جبکہ ملتان سلطانز ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے اس کے 4 پوائنٹس ہیں۔

ملتان سلطانز الیون

عمر صدیق، جیمز ونس، جونسن چارلس، شعیب ملک (کپتان)، ڈینیئل کرسٹیان، شاہد آفریدی، ٹام مورس، محمد الیاس، محمد عرفان، محمد عباس، نعمان علی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز الیون

شین واٹسن، احسن علی، رائیلی روسو، عمر اکمل، احمد شہزاد، سرفراز احمد (کپتان)، محمد نواز، ڈیوائن براوو، سہیل تنویر، فواد احمد، محمد حسنین۔

Multan Sultans

PSL4

PSL2019

Quettta Gladiators

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div