بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا فیصلہ درست ہے،شیری رحمان

پیپلزپارٹی کی رہنما شيری رحمان نے کہا ہے کہ جارحانہ کارروائي کي شروعات بھارت نے کي،ہم پاکستان کي سالميت کے ساتھ کھڑے ہيں،کوئي ملک ايک جيسا کبھي نہيں رہتا،بھارت خود کو جنگ ميں جھونک رہا ہے،بھارت ميں جنگ کے خلاف آوازيں اٹھ رہي ہيں،پائلٹ کو رہا کرنے کا فيصلہ بالکل درست ہے،امن کے بغير کشمير ميں کوئی ديرپا حل نہيں ہوسکتا،انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

INDIAN PILOT

Tabool ads will show in this div