شہبازشریف کی ارکانِ پارليمنٹ کے وفود مختلف ممالک بھيجنے کی تجويز

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ او آئي سي نہ جانے کا فيصلہ عوام اورايوان کا ترجمان ہے،بھارت کشمير ميں ظلم اور پاکستان کے خلاف جارحيت کررہا ہے،متحدہ عرب امارات سے گزارش کرني چاہيے کہ بھارت کو مدعو نہ کرے،بات نہ بنے تو کوئي بات نہيں۔انھوں نے ارکانِ پارليمنٹ کے وفود مختلف ممالک بھيجنے کي تجويز بھی پیش کی۔ شہبازشریف کا پارلیمنٹ سے خطاب دیکھیں۔

PML N

Joint session

Tabool ads will show in this div