متحدہ رہنما محمد انور کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو

اسٹاف رپورٹ :

لندن : ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے، متحدہ کی جانب سے محمد انور کی گرفتاری کی تصدیق کردی گئی ہے۔ ویڈیو میں پولیس کی محمد انور کے گھر آمد ، چھاپے اور تلاشی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں،  پولیس کا محمد انور کے گھر کے باہر کڑا پہرا ہے۔  گھر کے باہر موجود پولیس گاڑیوں کی بھی تلاشی لے رہی ہے۔  سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھییں۔ سماء

کی

کے

پر

dialogues

Police

Tabool ads will show in this div