جمہوری سیاست یا خوف!

پی ٹی آئی کے چيئرمين عمران خان نے کہا ہے کہ متحدہ فيصلہ کرے کہ اسے جمہوری سياست کرنی ہے يا خوف کی، انہوں نے کراچی جانے کا اعلان کرتے ہوئے اليکشن کميشن سے مطالبہ کيا کہ ضمنی اليکشن رينجرز کی نگرانی ميں کرائے جائيں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

Red Zone

nazi

Tabool ads will show in this div