پی ایس ایل میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ سیزن 4 میں آج پہلا میچ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گے۔

پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی تیسرے، ملتان سلطانز پانچویں، لاہور قلندرز چوتھے اور کراچی کنگز چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

پی ایس ایل 4 : لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بآسانی 8 وکٹ سے ہرادیا

ایونٹ میں اب تک پشاور زلمی اور لاہور قلندرز 3، 3 میچز جیت چکے ہیں جبکہ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کو صرف 2 میچز میں کامیابی حاصل ہوئی۔

پہلا میچ شام ساڑھے 4 بجے اور دوسرا میچ رات 9 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ 4، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

گزشتہ روز کھیلے گئے دو میچز میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

lahore qalandars

KARACHI KINGS

Multan Sultans

PSL 4

Peshawar Zulmi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div