سوات کی دلفریب وادی اور بھی نکھرتا حسن
سوات میں موسم نے انگڑائی لی تو جنت نظیر وادی کا حسن اور بھی نکھر گیا ۔ پھلوں کے درخت پھولوں سے سجے تو وادی دلفریب منظر پیش کرنے لگی ۔ سید شہاب الدین کی رپورٹ ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV