اسلام آباد میں ہاتھ سے بنی آرائشی اشیا کی نمائش
ہاتھ سے بنی آرائشی اشیا مشینی دور میں بھی جگہ بنائے ہوئے ہیں ۔ اسلام آباد میں جاری دستکاری کی نمائش میں خواتین کی دلچسپی اس فن کے تسلسل کی آئینہ دار ہے ۔ تفصیل اسماء رزاق کی رپورٹ میں ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV