حیدرآباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے محکمہ اطلاعات کا افسرزخمی، بیٹاجاں بحق
اسٹاف رپورٹ
حیدرآباد: شہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے محکمہ اطلاعات کے افسر زخمی اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔
قاسم تھانے کی حدود میں وادھواہ کے قریب ڈاکووں نے محکمہ اطلاعات کے افسر رفیق سولنگی اور انکے بیٹے سے گاڑی چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔۔ جس کے نتیجے میں محکمہ اطلاعات کے افسر کا جوان سال بیٹا زاہد جاں بحق ہوگیا۔
گولی لگنے سے رفیق سولنگی زخمی بھی ہوئے۔ سماء
کی
کا
سے
فائرنگ
rocket
nigeria
تبولا
Tabool ads will show in this div