خوف کا بُت توڑیں اور تقدیر بدل لیں، کپتان کا کراچی والوں کوپیغام

ویب ایڈیٹر :

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اہلیان کراچی کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ  شہر والو۔۔!!  پی ٹی آئی کو ووٹ دیں، شہر کی روشنیاں لوٹائیں گے۔

ویڈیو پیغام میں کپتان کا کہنا تھا کہ  کراچی کےعوام کےپاس اپنی تقدیربدلنےکاموقع ہاتھ آیاہے،تبدیلی کےلیےعمران اسماعیل کوووٹ دیں۔  ویڈیو دیکھیں۔  سماء

اور

کا

burger

toyota

kidney

sanghar

Tabool ads will show in this div