ویڈیو: گرفتار بھارتی پائلٹ نے پاکستانی فوج کے بارے میں کیا کہا؟

Feb 27, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/INDIAN-PILOT-SOT-EX-27-02.mp4"][/video]

پاکستانی ایئرفورس کی کارروائی کے نتیجے میں گرائے گئے بھارتی جنگی طیارے کے پائلٹ نے گرفتاری کے بعد پہلی باقاعدہ ویڈیو میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کا رویہ متاثر کن ہے۔ ویڈیو میں بھارتی پائلٹ کو چائے پیتے ہوئے دکھایا جاسکتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: جرمنی میں حب الوطنی کا معیار کیا ہے؟

بدھ کی صبح مقبوضہ کشمیر کے علاقے بڈگام میں پاکستان نے 2 بھارتی جنگی طیارے مار گرائےجن ایک مگ 21 آزاد کشمیر جبکہ دوسرا مقبوضہ کشمیر میں گرا۔ پاکستانی حدود میں اترنے والے ایک پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Tabool ads will show in this div