بالاکوٹ میں بھارتی بم باری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا،عینی شاہد

بالاکوٹ میں بھارتی بم باری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا،عینی شاہد نے تفصیلات بتادیں۔
بالاکوٹ میں موجود سماء کے نمائندے سے بات کرتے ہوئےعینی شاہد نے بتایا کہ بالاکوٹ ميں کسی دہشت گرد کا کيمپ تھا نہ کوئي ہلاک ہوا، مقامي افراد جن کے سامنے پے لوڈ گرايا گيا، انھوں نے بتایا کہ رات تين بجے کے قريب جہازوں کي آوازيں آئيں۔ اس کے بعد پہلا دھماکا ہوا تو وہ گھر سے باہرآگئے۔ اس دوران پھر دوسرا دھماکا ہوگيا۔
بالاکوٹ میں کیا ہوا تھا،اصل حقیقت سامنے آگئی
عینی شاہد نے بتایا کہ ان کو ذرا سی چوٹ لگی ہے لیکن وہ اب ٹھیک ہیں۔