لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے 17 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
ایونٹ کے 12 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 میچز میں فتح حاصل کرکے پہلے اور لاہور قلندرز 2 میچز میں کامیابی حاصل کرکے پانچویں نمبر پر موجود ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے میں لاہور قلندرز کو شکست دیدی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کپتان سرفراز احمد، شین واٹسن، احسن علی، عمر اکمل، رائلی روسو، محمد نواز، محمد حسنین، ہیری گرنئی، سہیل تنویر، فواد احمد اور دانش عزیز۔
لاہور قلندرز
کپتان فخر زمان، سہیل اختر، حارث سہیل، اے بی ڈی ویلیئرز، گوہر علی، کورے اینڈرسن، ڈیوڈ ویز، سندیپ لمیچھانے، یاسر شاہ، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔