بالاکوٹ میں کیا ہوا تھا،اصل حقیقت سامنے آگئی

بھارت کي جانب سے بالاکوٹ ميں بڑی کارروائي کي بڑھکيں ماری گئی لیکن اصل حقیقت کچھ اور تھی۔

بالاکوٹ میں موجود سماء کے نمائندے فیاض احمد نے بھارتی جھوٹ بے نقاب کردیا۔ انھوں نے وہاں موجود حکام سے بات کی جہاں انھیں بتایا گیا کہ 2 روز قبل بالاکوٹ ميں بھارتی طیارے سے بم گرنے سے15درخت ٹوٹے تھے۔

علاقائی انتظامیہ نے بتایا کہ  بھارتی طيارے کوئي  کارروائي نہيں کرسکے۔ اس واقعے میں صرف جنگلات کو نقصان پہنچا، یہاں چیڑ کے درخت موجود ہیں، فارسٹ حکام رپورٹ مرتب کرنے کے بعد اعلیٰ حکام کو دیں گے۔

BALAKOT

IAF

Tabool ads will show in this div