خالد مقبول کا فتویٰ؟

ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ استعفیٰ کی صورت 3 طلاقوں جیسی ہوتی ہے دے دیا تو قبول ہوگیا، کوئی مک مکا، کوئی معاہدہ آئین تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیتا، اسپیکر کو بتایا پارلیمنٹ میں نامحرم آگئے ہیں، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان تحریک انصاف سے متعلق مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

fiasco

motion

Tabool ads will show in this div