بھارتی میڈیا کا جھوٹ پکڑا گیا، حملے کی خبر پر 2017ء کی ویڈیو چلادی

حملے کی ناکام کوشش پر بھارتی ميڈيا بھوکھلا گيا، دو سال پرانی ويڈيو دکھا کر اپنے جھوٹ پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے، جو ويڈيو دکھائی گئی وہ 23 ستمبر 2017ء کو سماجی ميڈيا کی ويب سائٹ پر پوسٹ کی گئی تھی۔

press conference

air strike

BALAKOT

cross border

Tabool ads will show in this div