بھارتی جارحیت، نواز شریف کا جیل سے پیغام

بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے جیل سے پیغام دے دیا۔

نواز شریف کی صاحبزادی مريم نواز نے ٹوئٹ کيا کہ کوٹ لکھپت جيل ميں ملاقات کے دوران نوازشريف نے ايل او سي واقعے کي شديد مذمت کي ہے۔

نواز شریف نے کہا کہ اللہ وطن عزيز کي حفاظت فرمائے اور پاکستان پر کبھي کوئي آنچ نہ آئے۔

MARYAM NAWAZ

surgical strike

Nawaz Shariff

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div