جبہ میں بھارتی بمباری کے مقام کی ویڈیو

پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کے بعد بھارتی طیاروں نے بھاگتے ہوئے 4 بم خالی علاقوں میں گرائے، جبہ بالا کوٹ کی ویڈیو سماء کو موصول ہوگئی، جس نے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا، دھماکے سے پڑنے والا گڑھا اور ایک معمولی زخمی کو دیکھا جاسکتا ہے۔

MUZAFFARABAD

air strike

BALAKOT

surgical strike

Tabool ads will show in this div