پاکستان سپرلیگ کا فائنل، کراچی میں ٹکٹوں کی فروخت جاری
کراچی ميں پاکستان سپرلیگ کے فائنل، ایلیمنیٹر، کوالیفائر اورگروپ میچز کے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔
پي ايس ايل سيزن فور کے ٹکٹس کي فروخت جاري ہیں، کورئير کمپني کے کراچي ميں گيارہ سينٹرز جبکہ لاہور کے سات سينٹرز پر شائقين کا رش لگا ہوا ہے اور ٹکٹس کے حصول کيلئے کوئي صبح سويرا پہنچا تو کسي نے رات سے لائن لگائي، شائقين کي زيادہ تعداد نے فائنل کي ٹکٹوں پر فوکس رکھا۔
لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل میچز کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
فائنل کے پانچ سو اور دوہزاروالے ٹکٹس ختم ہوگئے، پي ايس ايل سيزن فور کے پاکستان ميں آٹھ ميچز شيڈول ہيں۔
کراچي فائنل سميت پانچ ميچز کي ميزباني کرے گا، فائنل معرکہ سترہ مارچ کو نيشنل اسٹيڈيم ميں کھيلا جائے گا۔
lahore qalandars
QUETTA GLADIATORS
KARACHI KINGS
Multan Sultans
تبولا
Tabool ads will show in this div