شہری نے جان پر کھیل کر دکان لٹنے سے بچالی
کراچي کے شہري نے جان پر کھيل کر دکان لٹنے سے بچالي، ڈاکوؤں کے آنے پر شہري کاؤنٹر کے نيچے چھپ گيا، ڈکيت مسلسل دھمکياں ديتا رہا، دکاندار کے حفاظتي جنگلہ نہ کھولنے پر دوسرا کاؤنٹر اٹھاکر پٹخ ديا۔ ناکامي پر ڈکيت واپس لوٹ گئے۔ ویڈیو دیکھیں