عمران اور ریحام خان  کے تحفے ان تک ضرور پہنچائیں گے: الطاف

الطاف حسین کہتے ہیں نائن زیرو پر عمران اور ریحام خان کے لیے کھانے کا بھرپور اہتمام کیا تھا ۔ تحفے تحائف بھی لیے گئے ۔ وہ نہیں آئے تحفے ان کی امانت ہیں ۔ ان تک ضرور پہنچائیں گے ۔

عمران

خان

galaxy

ریحام

Tabool ads will show in this div