پاکستانی بچوں کا جذبہ حب الوطنی عروج پرہے

بھارتی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں پاکستانی بچوں کا جذبہ حب الوطنی عروج پرہے۔ اسلام آباد کےنجی اسکول کی سالانہ تقریب میں پاک وطن سے والہانہ اظہارِ محبت کے دوران فضا میں ملی نغموں کی دھنیں گونجتی رہیں۔ ایونٹ میں طلبہ و طالبات کا ملی یکجہتی کا خوبصورت اظہار بھی دیکھنے کو ملا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

national songs

islamabad Schools

Tabool ads will show in this div