شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت کو ’بدتمیز‘ قرار دے دیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ حکومت کی جانب موڑتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو بدتمیز قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ ملک میں اب تک جتنی حکومتیں آئیں وہ اچھی یا بری ہوسکتی ہیں لیکن بدتمیز نہیں تھیں۔ بالا کوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ عمران خان کے کہنے پر وزرا اسمبلی کا ماحول خراب کرتے ہیں۔

Politics

BALAKOT

Tabool ads will show in this div