کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اپنے تینوں میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔کراچی کنگز کی ٹیم کو یہ میچ جیتنا اہم ہوگا۔ کراچی کنگز کی ٹیم میں  کولن منرو،بابر اعظم،اویس ضیاء،کولن انگرام،لیام لیونگ اسٹون،بین ڈنک،عماد وسیم،عامر یامین،محمد عامر،سہیل خان،عمر خان شامل ہیں۔

کوئٹہ کی ٹیم میں شین واٹسن،احسن علی،ریلی راؤسو،عمر اکمل، سرفراز احمد،ویوان اسمتھ،محمد نواز،انور علی،سہیل تنویر،غلام مدثر، فواد احمد شامل ہیں۔

پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو5 وکٹ سے شکست دے دی

اتوار کو کھیلے گئے پہلے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی۔

   

Tabool ads will show in this div