حب ڈیم سے کراچی والوں کو پانی کی اضافی فراہمی جلد شروع ہوگی

کراچي کے لیے حب ڈيم سے پاني جلد ملنا شروع ہوجائے گا۔
ترجمان واٹربورڈ نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد حب ڈیم سے کراچی کےلیے 3 ماہ کيلئے پاني کا بندوبست ہوگيا ہے۔ بلوچستان ميں بارشوں سے حب ڈيم کي سطح 299 فٹ تک بلند ہوگئی ہے۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچي، اورنگي ٹاؤن ، بلديہ ٹاؤن ، اتحاد ٹاؤن کو حب ڈيم سے پاني ملے گا۔
karachi water crisis
hub dam
تبولا
Tabool ads will show in this div