پی ایس ایل کے پاکستان میں میچز کی ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہوگی

Feb 24, 2019

پي ايس ايل سيزن 4 کے پاکستان ميں شيڈول 8  ميچوں کے ٹکٹ کل سے فروخت ہوں گے۔

پي ايس ايل سيزن 4  کا میلہ 7 مارچ سے پاکستان منتقل ہوجائے گا۔ پاکستان میں 8  ميچز شيڈول ہيں جن کے آن لائن ٹکٹ فروخت ہوچکے ہيں۔

کل بروز پیر 25 فروری سے نجي کوريئرکمپني کے ملک بھر ميں 29 سينٹروں سے شائقين ٹکٹ خريد سکيں گے۔

کراچي کے 11 اورلاہور کے 7 سينٹروں پر ٹکٹ فروخت ہوں گے۔ ايک شناختي کارڈ پر 5 ٹکٹ مل سکيں گے۔ کم سے کم قيمت 500 اور زيادہ سے زيادہ 8000 روپے رکھي گئي ہے۔

PSL 4

Tickets Sale in Pakistan

Tabool ads will show in this div