بھارت کشمیریوں کا قتل عام بند کرے، شاہ محمود قریشی

وزير خارجہ شاہ محمود قريشي نے بھارت سے کشمير ميں مظالم کا نيا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کيا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مزيد فوجيوں کي تعيناتي اشارہ ہے کہ مودي سرکار کشميريوں کے قتل عام کي نئي مہم شروع کرنے والي ہے۔

ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قريشي نے سرحد پار پيغام ديا کہ بھارت پاکستان کي طرف ميلي آنکھ سے ديکھنے کي کوشش نہ کرے، بلکہ بھارت کشميريوں کا قتل عام بند کرے، کشميريوں کي املاک جلائي جارہي ہيں،حريت قيادت کو نکالا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت ميں بھي کشميريوں کو مارا پيٹا اور تنگ کيا جارہا ہے، پاکستان متحد اور کشميريوں کے ساتھ کھڑا ہے، بھارتي دانشور اپني حکومت کو پاگل پن سے روکيں۔

OCCUPIED

Indian Soldiers

SHAH MAHMOOD QURAISHI

Pulwama Attack

Tabool ads will show in this div