خود کش بمبار کی حملے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی

ویب ایڈیٹر  :

کراچی :    قلندریہ چوک پربیس مارچ کوہونےوالارینجرزپرحملہ ، حملےمیں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل میں بارودی موادنصب کرنے کی تیاری کی فوٹیج سماء نےحاصل کرلی،   خودکش بمبار نے حملے سے پہلے ویڈیوپیغام ریکارڈ کرایا تھا۔

 

کراچی کےعلاقے قلندریہ چوک پربیس مارچ کورینجرزکی گاڑی پرحملہ کرنے والے خودکش بمبارعارف عرف کورنگی کاویڈیوپیغام بھی منظرعام پرآگیا ،دہشت گردبلال کالونی کارہائشی اورمدرسےکاطالب علم تھا ، حملے میں رینجرزکودواہلکارشہیدہوئےتھے۔

سماء کوموصول فوٹیج میں دیکھاجاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل میں کس طرح بم نصب کیا جارہا ہے ، خودکش حملہ آورنے قلندریہ چوک پررینجرزکی گاڑی سے موٹرسائیکل ٹکرائی تھی ، جس سے رینجرزکی گاڑی بھی تباہ ہوگئی تھی ،

کی

سے

KESC

giants

nyt

Police

Tabool ads will show in this div