خواتین نے بھی بندوقیں اٹھا لیں

ویب ایڈیٹر :

پشاور :    فرنٹیئر کور میں شامل  12 خواتین کے پہلے دستے نے تربیت مکمل کرلی , سرچ فورس میں شامل ہونے والی خواتین کو اسلحہ چلانے سمیت فوجی تربیت دی گئی .


پاس آوٹ ہونے والی خواتین کا تعلق صوبے کے مختلف اضلاع سے ہے , پاس آوٹ ہونے والے خواتین صوبے میں کہیں بھی خدمات انجام دے سکیں گی , کورس کے انچارج کرنل کامران تھے۔ سماء

نے

ANP

spy

Tabool ads will show in this div